Jemima and Imran Khan’s cute WhatsApp exchange proves friendships can survive a divorce

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی سابق اہلیہ جمائما خان کیا اب بھی اچھے دوست ہیں؟نظر تو کچھ ایسا ہی آتا ہے۔جمائما کی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دکھایا گیا ہے کہ وہ سابق شوہر کو واٹس ایپ پر اس وقت کیا پیغامات بھیجتی رہیں جب وہ ہفتہ کی رات بور ہورہی تھیں۔

جمائما خان نے عمران خان کو ایک فوٹو ایڈیٹنگ اپلیکشن فیس ایپ سے اپنے چھوٹے بیٹے قاسم کی تصاویر بھیجیں تھیں۔بس ان تصاویر میں قاسم کو ایک خاتون میں بدل دیا گیا تھا جبکہ دیگر چہروں کو بھی بدلا گیا تھا جو کہ اس موبائل ایپ کی نمایاں خوبی ہے۔ویسے تو عمران خان اس سے کچھ زیادہ خوش نہیں ہوئے بلکہ کچھ شرمندہ محسوس ہوئے مگر جمائما خان کے خیال میں ان کی یہ کوشش کافی غیر دلچسپ تھی۔

 

مگر پھر بھی آپ کے بہت زیادہ قریبی دوست سے ہی آپ اس طرح کے مذاق کی امید رکھ سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *